رنڈی کا زمین کو مسجد کے لئے وقف کرنا
سوال
نجمہ رنڈی کی زمین جو تقریباً سات سال سے ہے منتقل ہو کر اس کے پاس پہنچی، نجمہ کا ارادہ اس زمین کو مسجد میں وقف کرنے کا ہے، تو کیا اس زمین کا پیسہ مسجد کے اخراجات میں لگ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ حرام آمدنی کی اور فعل حرام کے عوض کی نہیں تو اس کا وقف کرنا اور اس کی آمدنی کو مسجد میں صرف کرنا شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔