الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مخنث کا مکان مسجد میں خود یا کسی دوسرے کے ذریعہ وقف کرنا

سوال

زید کا پیشہ ناچ گانا ہے، بعد میں مخنث بھی ہو گیا، اسی آمدنی کا اس کا ایک مکان ہے، جو مسجد میں وقف کرنا چاہتا ہے از روئے شریعت یہ مکان مسجد میں وقف ہو سکتا ہے یا نہیں؟ ۲ - کیا دوسرا شخص خرید کر مسجد میں وقف کر سکتا ہے؟ ۳۔ مسجد کی آمدنی سے خرید کر وقف ہو سکتا ہے؟

جواب

اللہ پاک طیب ہے وہ طیب ہی کو قبول کرتا ہے، حرام مال اس کی بارگاہ میں قبول نہیں نہ خریدنے کی صورت میں نہ وقف کی صورت میں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو