الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقف منقول على الاولاد

سوال

منقولہ اشیاء وقف علی الاولاد ہو سکتی ہیں یا نہیں؟ مثلاً لو ہے لکڑی کا سامان، انجن خیراد مشین واوزار آهنی وغیره متعلق کارخانه؟

جواب

اصل یہ ہے کہ وقف غیر منقول شی کا ہوتا ہے، لیکن بعض اشیاء بعض صورتوں میں مستثنیٰ ہیں کہ منقول ہونے کے باوجود بھی ان کا وقف درست ہوتا ہے، اور یہ مسئلہ اختلافی ہے جس شی منقول کا قصداً یعنی بلا غیر منقول کے تابع قرار دیے وقف کرنے کا تعامل ہوا امام محمد رحمہ اللہ اس وقف کو جائز فرماتے ہیں اور جس میں تعامل نہ ہو اس کو نا جائز فرماتے ہیں اور حضرت امام ابو یوسف رحمہ اللہ ہر طرح ناجائز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو