وقف کس کو کہتے ہیں
سوال
(۱) شرعاً عافقہ کی رو سے وقف کی کیا تعریف ہے۔ (۲) کیا مقابر ومدارس وقف کی تعریف میں شامل ہیں جب کہ نذر مقابر منذ ورعلی اللہ نہیں ہیں، بلکہ منذ ور لغیر اللہ جو حرمت کے حکم میں شامل ہیں، نذر مدارس نہ منذور علی اللہ ہیں نہ منذ ولغیر اللہ بلکہ مدارس اپنے تعلیمی مفاد کے لئے قائم کئے جاتے ہیں۔
جواب
۲- اگر کوئی شخص اپنی زمین اس لئے وقف کرتا ہے کہ مردے دفن کئے جائیں یا وہاں مدرسہ بنا کر دینی تعلیم دی جائے تو یہ وقف شرعا صحیح ومعتبر ہوگا، بغیر نذر کے بھی وقف صحیح ہے نذر پر موقوف نہیں ہے لہذا یہاں یہ بحث بے محل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔