الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عقیقہ کی ہڈیاں توڑنا

سوال

علماء کی زبانی سنا ہے کہ عقیقہ کے گوشت کے سلسلہ میں عوام کا جو یہ خیال ہے کہ اس کی ہڈیوں کو توڑنا نہ چاہئے یہ بے اصل ہے، اور بدعت ہے لیکن ذیل میں تحفۃ المولود سے چند روایات نقل کرتا ہوں، جن سے اس خیال کی تائید معلوم ہوتی ہے۔

جواب

عوام ہڈیوں کے توڑنے کو نا جائز سمجھتے ہیں یہ عقیدہ غلط ہے علماء نے اس کی تردید کی ہے، روایت منقولہ میں جو کچھ ہے وہ وجوبی حکم نہیں بلکہ تفاؤلا استحبابی چیز ہے اگر اس کو اسی حد تک رکھا جائے تو ٹھیک ہے، لیکن اگر اس کو درجہ واجب دیا جائے، تو اس میں کراہت آجائے گی، الاصرار على المندوب يبلغه الى حد الكراهة اه۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو