الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کی ہڈیوں کا حکم

سوال

قربانی کی ہڈیوں کا کیا کرنا چاہئے؟

جواب

ہڈیوں کو دفن کر دیا جائے یا ان کو فروخت کر کے قیمت غرباء ومساکین پر صدقہ کر دی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو