چرم قربانی مدرسہ میں صرف کرنا
سوال
قربانی کا چمڑا مسجدوں مدرسوں میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
چرم قربانی کی قیمت کا بھی وہی حکم ہے، جو زکوٰۃ کا ہے، کیونکہ اس میں بھی تملیک فرض ہے۔ ”فان بدل اللحم اوالجلد یتصدق بہ ای بالبدل لان القربۃ انتقلت الی بدلہ فیجبر علی التصدق بہ“ الخ سکب الانہر ج۲/ص۵۲۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔