چرم قربانی والد یا اولاد کو دینا
سوال
قربانی کی کھال اپنے والد یا اولاد کو دینا کیسا ہے؟
جواب
جس طرح قربانی کا گوشت ان کو دیدینا صحیح ہے، اسی طرح قربانی کی کھال بھی ان کو دینا صحیح ہے۔ (شامی ص۲۰۹/ج۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔