نماز عید سے پہلے قربانی کی ایک صورت
سوال
اگر دس ذی الحجہ کو کسی وجہ سے نماز عید ادا نہ کی جائے تو کیا اس روز قربانی بھی نہ کی جائے؟
جواب
اس روز زوال کے بعد قربانی کی جائے۔ زیلعی ج۴/ص۴۔۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔