الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گاؤں میں قربانی کا وقت

سوال

جس چھوٹی بستی میں عید الاضحیٰ کی نماز نہیں ہوتی، کیا وہاں قربانی بھی واجب نہیں، اگر واجب ہے تو کس وقت کی جائے، کیونکہ شہر میں نماز عید کے بعد کی جاتی ہے، اور وہاں نماز عید نہیں ہے۔

جواب

وہاں صبح سویرے ہی قربانی کر لی جائے۔ زیلعی ج۶۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو