الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعدد صلوٰۃ عید کی صورت میں وقت اضحیہ

سوال

ایک شہر میں نماز عید کئی جگہ ہوتی ہے، کیا یہ ضروری ہے کہ جب سب جگہ نماز عید ہو چکے تب قربانی کی جائے، یا کسی ایک جگہ نماز عید ہو جانے کے بعد بھی درست ہے؟

جواب

شہر میں کسی ایک جگہ بھی اگر نماز عید ہو چکی ہو تو قربانی درست ہے۔ شامی ج۴/ص۲۰۲۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو