الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلطی سے بے وضو ادا کی گئی نماز کے بعد قربانی کا حکم

سوال

اگر نماز عید پڑھ کر فوراً قربانی کر دی گئی، اور بعد میں معلوم ہوا کہ امام صاحب نے بھولے سے بے وضو نماز پڑھادی اور نماز کا اعادہ کیا گیا تو جو قربانی کی جاچکی ہے کیا اس کا بھی اعادہ لازم ہوگا، اس لئے کہ وہ نماز عید سے پہلے ہوئی ہے؟

جواب

ایسی قربانی کا اعادہ لازم نہیں، بلکہ وہ قربانی درست ہوگئی۔ شامی ج۵/ص۲۰۳۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو