الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کی قضا

سوال

ایک شخص کے ذمہ قربانی واجب تھی مگر اس نے قربانی کے دنوں میں قربانی نہیں کی، اب وہ قربانی کی قیمت ادا کر سکتا ہے یا نہیں اور اگر اگلے سال پھر دو قربانی کی اور پچھلے سال کی قربانی کی ادائیگی کی نیت بھی کر لی، تو کیا اس طرح گذشتہ سال کی رہی ہوئی قربانی ادا ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

ایام قربانی گذر جانے کے بعد ایک حصہ قربانی کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہے، آئندہ دو قربانی کرنے سے گذشتہ سال کی قضا درست نہیں۔ کذا فی غایۃ التحقیق ص۹۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو