قربانی کی قضا
سوال
امسال جانور گراں ہونے کی وجہ سے دو شخصوں کی طرف سے قربانی نہیں ہوسکی، ان کی رقم کم تھی اور کڑے گراں تھے، اس رقم کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
جن دو شخصوں کی طرف سے قربانی نہیں ہوسکی، ان کو اطلاع کر دی جائے وہ چاہیں تو اپنا روپیہ واپس منگا کر صدقہ کر دیں، چاہیں تو مدرسہ میں دیدیں، پھر مدرسہ صدقات واجبہ کے مد میں صرف کرے۔ تنبیہ: ادائے واجب کے لئے اتنی رقم کا صدقہ کرنا ضروری ہے، جس میں متوسط درجے کی بکری، بھیڑ یا گائے بھینس کا ساتواں حصہ مل سکتا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔