الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کی قضا کی صورت

سوال

قربانی کے ایام ختم ہو گئے اور قربانی نہیں کی، تو اب کیا کیا جائے؟

جواب

اگر قربانی کے لئے جانور خرید لیا تھا، تو اس کو زندہ ہی صدقہ کر دیا جائے، اگر نہیں خریدا تھا تو قیمت صدقہ کر دی جائے۔ شامی ج۵/ص۲۰۹۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو