نماز عید سے پہلے قربانی
سوال
اگر قربانی کے جانوروں کی عید کی نماز سے پہلے قربانی کر دیں تو اس کی قربانی درست ہے یا نہیں یا اس کی جگہ اور جانور کی قربانی کریں؟
جواب
درست نہیں، وہ دوبارہ بعد نماز عید قربانی کرے، جہاں عید کی نماز نہیں ہوتی، جیسے گاؤں وہاں صبح صادق کے بعد بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔