الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذبح کرتے ہوئے عیب پیدا ہو گیا

سوال

قربانی کے لئے جانور کوزمین پر گرایا گیا جس سے اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی، یا آنکھ پھوٹ گئی، غرض ایسا عیب پیدا ہو گیا کہ قربانی درست نہیں رہی تو اب اس جانور کو کیا جائے؟

جواب

اس کی قربانی کر دی جائے، قربانی کے لئے گرانے سے اگر ایسا عیب پیدا ہو جائے تو اس سے قربانی میں خرابی نہیں آتی شامی ص ۲۰۷ ج ۵ /۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو