قربانی کا جانور بیمار ہو گیا
سوال
ایک بکرا زید نے قربانی کی نیت سے خریدا زید صاحب نصاب ہے لیکن چند روز کے بعد بکرا بیمار ہو گیا، اس بکرے کو فروخت کر دیا ذبح کر کے اب زید بکرے کی قیمت کے داموں سے دوسرا بکرا خرید کرے یا وہ قیمت اپنے کام میں خرچ کر کے دوسرا بکرا اپنے پاس سے خرید سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
زید کے ذمہ دوسرا بکرا قربانی کرنا ضروری ہے (خواہ اس قیمت سے خریدے یا دوسری قیمت سے بشرطیکہ اس سے پہلے خریدے ہوئے بکرے میں ایسی بیماری پیدا ہوگئی یا کوئی اور ایسا عیب ہو گیا کہ جس کی وجہ سے اس کی قربانی درست نہیں رہی، اور اگر ایسی بیمار نہیں بلکہ معمولی کوئی تکلیف ہے کہ جس کی وجہ سے اس کی قربانی ممنوع نہیں ہوئی تو اس کے ذمہ دوسرا بکرا خریدنا واجب نہیں پہلے ہی بکرے کی قربانی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔