قربانی جلاله
سوال
زید نے قربانی کے لئے ایک بھیڑ خریدی مگر وہ غلاظت کھاتی ہے، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب
چند روز تک اس کو باندھ کر رکھا جائے، اور پتے کھلائے جائیں، پھر اس کی قربانی کر لی جائے۔ عالمگیری ص ۹۸ / ج ۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔