سینگ ٹوٹے ہوئے جانور کی قربانی
سوال
ایک گائے کو قربانی کیلئے خریدا لیکن اس کے دو سینگ میں سے ایک سینگ ٹوٹ گیا یہاں تک کہ وہ تہائی سے تھوڑے کم موجود ہے، اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے ”و يضحى بالجماء هي التي لا قرن لها خلقة وكذا العظماء التي ذهب بعض قرنها بالكسر اوغيره فان بلغ الكسر الى المخ لم يجز قهستاني وفي البدائع ان بلغ الكسر الى المشاش لا یجزی اھ شامی ص ۲۸۲ ج ۵ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔