سینگ ٹوٹے ہوئے کی قربانی
سوال
میں نے ایک مینڈھا خریدا ہے جس کی عمر ایک سال دو ماہ اور دو دانت تھا وہ بہت فربہ تھا، اس کے ایک انچ لمبے سینگ ہیں، اس نے دیوار میں رگڑ کر قریب آدھ انچ توڑ دیئے ہیں، اور نہ سینگ کی گودی ٹوٹی اور نہ خون نکلا اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
جواب
اس بات کی وجہ سے اس کی قربانی میں کوئی نقصان نہیں شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔