قربانی کا جانور بیمار ہو گیا نماز عید سے پہلے اس کی قربانی
سوال
ایک صاحب فرماتے ہیں کہ دسویں ذی الحجہ کو نماز عید سے پہلے پہلے قربانی کا بکرا دفعہ بیمار ہو گیا کہ زندہ رہنے کی کوئی صورت نہیں کہ نماز عید سے پہلے ذبح کر دیا تو قربانی میں شمار نہ ہوگا، صاحب نصاب کو دوسرا بکرا خریدنا لازم ہوگا؟
جواب
جی ہاں اس طرح صاحب نصاب کی طرف سے قربانی واجب ادا نہیں ہوگی، بعد نماز عید اس کو قربانی کرنا لازم ہے خواہ مستقل جانور خرید کر قربانی کرے، خواہ کسی بڑے جانور میں حصہ لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔