آدھا سینگ شکستہ ہو تو اس کی قربانی
سوال
ایک گائے جس کا ایک سینگ ثابت اور دوسرا آدھا ٹوٹا ہوا ہے کیا یہ گائے قربانی کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہوا ہونے سے اس گائے کی قربانی شرعاً نا جائز نہیں ہوگی، ويضحي بالجماء هي التي لاقرن لها خلقة وكذا العظماء التي ذهب بعض قرنها بالكسر او غيره، فان بلغ الكسر الى المخ لم يجز اھ شامی ص ۲۸۲ / ج ۵ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔