الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس جانور کے سینگ نہ ہوں اس کی قربانی

سوال

یہاں بکری، گائے وغیرہ کے پیدا ہوتے ہی سینگ نکلنے کی جگہ پر کرنٹ لگا دیتے ہیں، جسکی وجہ سے سینگ نہیں نکلتے، تو ایسے جانوروں کی قربانی درست ہوگی یا نہیں؟

جواب

جس جانور کے سینگ نکلتے ہی نہیں (وجہ کچھ بھی ہو) اس کی قربانی درست ہے، ويضحى بالجماء هي التي لا قرن لها خلقة اھ شامی ص ۲۰۵ / ج ۵/۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو