سینگ ٹوٹے ہوئے کی قربانی
سوال
جس بکری کا سینگ ٹوٹ گیا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے لیکن اگر جڑ سے ٹوٹ گیا ہو تو جائز نہیں۔ (شامی ص ۲۰۵ /ج ۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
جس بکری کا سینگ ٹوٹ گیا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
جائز ہے لیکن اگر جڑ سے ٹوٹ گیا ہو تو جائز نہیں۔ (شامی ص ۲۰۵ /ج ۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو