الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سال بھر سے کم بکری کی قربانی

سوال

ایک بکری ایک سال سے کچھ ہی یعنی چند روز کم ہے مگر دیکھنے میں پوری سال بھر کی معلوم ہوتی ہے، تو اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

جواب

ایسی بکری کی قربانی درست نہیں جب تک وہ پوری سال بھر کی نہ ہو جائے۔ شامی ص ۲۰۵ رج ۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو