قربانی کے لئے موٹا پا عیب نہیں
سوال
قربانی کا جانور اپنے موٹاپے کی وجہ سے چل نہ سکتا ہو، یہاں تک کہ مذبح تک بھی نہ جا سکتا ہو تو ایسے جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اتنا موٹا ہو جانا قربانی کے لئے عیب عن الاضحیہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔