الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خصی کا حکم

سوال

بھینسہ، بکرا وغیرہ جانوروں کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں، اور خصی کرنے کی اجرت لینا درست ہے یا نہیں، اور خصی کئے ہوئے جانور کی قربانی کرنا کیسا ہے؟ مدلل جواب سے ممنون فرمائیں؟

جواب

ضرورت کے لئے ان جانوروں کو خصی کرنا بھی جائز ہے، اور خصی کرنے کی اجرت بھی درست ہے، اور خصی جانور کی قربانی بھی درست ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی قربانی ثابت ہے، عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ ضَحَى رَسُولُ الله صَلَّى الله عليه وسلّم بِكَبْشَيْنِ اَمْلَحَيْنِ مَوْجُوئيْنِ خَصِيَين الخ زيلعي ص ۲۱۶ / ج۴/وجاز خصاء البهائم وقيدوه بالمنفعة وهي ارادة سمنها ومنعها عن العض .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو