الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کچھ سونا کچھ چاندی دونوں پر قربانی

سوال

ایک شخص کے پاس ایک تولہ سونا ہے، جس کی قیمت ۱۴۵ روپیہ اور ایک روپیہ کا نوٹ ہے، آیا اس پر قربانی واجب ہوگی کہ نہیں، اور اس وقت چاندی کا بھاؤ تقریباً سوا دو روپیہ تولہ ہے؟

جواب

اس شرح نرخ کے اعتبار سے اتنی مالیت پر قربانی واجب ہے جب کہ یہ مال اس کی حاجت اصلیہ سے زائد ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو