کتنے نوٹ پر قربانی واجب ہے
سوال
آج کل ہندی نوٹوں کے اعتبار سے کتنے نوٹوں کی ملکیت پر قربانی کا وجوب ہوگا؟
جواب
جب نوٹ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کی مقدار میں ہوں تو ان کو نصاب کہا جائے گا، اور قربانی لازم ہوگی، بشرطیکہ یہ نصاب حاجت اصلیہ سے زائد ہو اس نصاب پر سال بھی گزرنا لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔