الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کا جانور مرنے سے کیا واجب ساقط ہو جاتا ہے

سوال

زید نے قربانی کے لئے ایک جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مر گیا تو زید کو دوسرا جانور خریدنا ہوگا یا اس کے ذمہ سے واجب ساقط ہو جائے گا؟

جواب

اگر زید مالدار ہے تب تو اس کو دوسرا جانور خریدنا ہوگا، اور اس کی قربانی لازم ہوگی، اگر وہ غریب ہے تو اس کے ذمہ دوسرا جانور خرید کر قربانی کرنا لازم نہیں۔ مجمع الانہر ج۲/ص۵۲۰۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو