الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جانور خریدنے سے قربانی کا وجوب

سوال

جو شخص غریب ہے کیا صرف جانور خریدنے سے اس کے ذمہ قربانی واجب ہو جاتی ہے۔

جواب

اگر وہ قربانی کے دنوں میں قربانی کی نیت سے جانور خریدے گا تب اس کے ذمہ قربانی واجب ہوگی۔ شامی ج۵/ص۲۰۴۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو