الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ملازم کی تنخواہ پر قربانی کا وجوب

سوال

بعض ملازمین جن کی بڑی تنخواہیں ہوتی ہیں، قربانی کے ایام میں تنخواہ کی وصول یابی پر صاحب نصاب ہو جاتے ہیں، لیکن آخر ماہ تک ان کے پاس کچھ نہیں بچتا اگر یہ لوگ قربانی کر دیں، تو آخر ماہ تنگی اور قرض کی صورت پیش آئے گی، سونے چاندی کے قسم کے بھی صاحب نصاب کرنے والی چیزیں ان کے پاس نہیں ہے، ایسے حضرات کے لئے قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر گذارہ اس تنخواہ پر ہے اور قربانی کرنے سے مہینہ ختم ہونے تک گذارہ دشوار ہو جائے گا تو قربانی لازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو