حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے سر کا مدفن
سوال
- کتب شہادت حضرت حسین نے میں پڑھنے کے لئے کون کتاب معتبر اور مستند ہے کیونکہ جتنی بھی کتابیں پڑھیں سب کی روایات علیحدہ علیحدہ ہیں اور سر مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام کس جگہ دفن ہے؟
جواب
فتح الباری زیادہ معتبر ہے، سر مبارک مدینہ طیبہ میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔