الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت ابوایوب انصاری کی وفات، مدفن اور نماز جنازہ کی تحقیق

سوال

- حضرت ابوایوب انصاری کا انتقال کس سن میں اور کہاں ہوا؟ نیز ان کے جنازہ کی نماز کس نے پڑھائی تھی؟

جواب

حضرت ابوایوب انصاری کے انتقال کے متعلق الاصابة الاستيعاب التاریخ الخلفاء، اور اکمال وغیرہ میں ہے کہ قسطنطنیہ کے جہاد کے لئے جاتے ہوئے ۵۱ھ یا ۵۲ھ میں ہوا، وہاں یہ مدفون ہیں، جنازہ کی نماز کس نے پڑھائی اس کی تصریح نہیں دیکھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو