کیا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی نعش کو روندا گیا
سوال
کیا حضرت حسین کو کر بلا میں برہنہ کر دیا گیا تھا، اور آپ کی لاش مبارک کو گھوڑوں سے روندا گیا اور قیمہ کر دیا گیا؟
جواب
حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کر بلا میں برہنہ کر کے آپ کی نعش مبارک کو گھوڑوں سے روندا اور قیمہ بنایا گیا تھا یا نہیں؟ مجھے اس کی تحقیق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔