حضرت حسین کا سر اور حضرت حمزہ کہاں مدفون ہیں؟
سوال
- مولوی امجد علی رضوی کی کتاب ” بہار شریعت مسئلہ رابعہ ص ۷۳ار میں ہے که سر مبارک حضرت امام حسین اور مزار سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بقیع میں ہیں؟ میں سنا کرتا ہوں کہ سر مبارک حضرت امام حسین کا مدینہ منورہ میں آنا ثابت نہیں اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا مزار احد میں ہے، اب جو ثابت ہوا اور صحیح ہو ارشاد فرمائیں؟
جواب
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا مزار احد میں ہے کذافی الغنية ص ۲۰۸ اور حضرت امام حسین کے سر مبارک کے متعلق شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے تحریر فرمایا ہے۔ و نیز روایت کرده اند که یزید بن معاویه سر مبارک حضرت امام المومنین حسین بن امیر المومنین علی مرتضی را پیش عمرو بن سعید که از جانب آن بد بخت عامل مدینه منوره بود فرستاده ووے تکفین کرد در بقیع بقبر ام او فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔