حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مدفن
سوال
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار شریف کے متصل اتر جانب جو اونچا مقام ہے مثل چبوترہ کے، سنا جاتا ہے، یہ کوئی مزار ہے، کہتے ہیں کہ حضرت سیدہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی قبر ہے، حالانکہ مشہور سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مزار جنت البقیع میں ہونا سنا جاتا ہے، صحیح کیا ہے؟
جواب
حضرت سيدة النساء فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی قبر کے متعلق مورخین نے مختلف روایتیں نقل کی ہیں، شیخ عبد الحق محدث رحمۃ اللہ علیہ نے جذب القلوب الی دیار المحبوب میں ص ۱۲۲ر پر یہ روایات ذکر کی ہیں، ایک روایت یہ بھی ہے کہ مسجد نبوی میں جو کہ حجرہ فاطمہ کے نام سے موسوم ہے اصل یہ ہے کہ رات میں دفن کی گئیں اور ہرکسی کو عام طور پر تجہیز وتکفین و جنازہ میں شرکت کی نوبت نہیں آئی کیونکہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔