حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو نسل کس نے دیا
سوال
جب حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا نے وصال فرمایا تو آپ کو غسل ازواج مطہرات نے دیا، یا حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے؟
جواب
ان کو اُم ایمن رضی اللہ عنہا نے غسل دیا ہے جیسا کہ ” شرح المجمع “‘ کے حوالہ سے رد المحتار میں نقل کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔