حضرت فاطمہ کی اولاد اور حضرت علی کا مدفن
سوال
حضرت فاطمہ کے بطن سے کتنی اولادیں پیدا ہوئیں اور حضرت فاطمہ کے ہوتے ہوئے حضرت علیؓ نے اور کسی عورت سے نکاح تو نہیں کیا اور ان کی وفات کے بعد کسی عورت سے نکاح کیا، اور حضرت فاطمہ کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کتنے ایام کے بعد وصال ہوا ہے؟ اور حضرت علی کس جگہ مدفون ہیں؟
جواب
حضرت فاطمہ کی حیات میں حضرت علیؓ نے دوسرا نکاح نہیں کیا۔ (کذافی البذل، ص ۵ ارج ۳) ان کے بطن سے حضرت حسین اور حضرت حسن، ام کلثوم اور زینب چار اولادیں پیدا ہوئیں، کذافی فتاوی ابن حجر، ص ۱۲۱ اور تاریخ الخمیس کی ص ۲۸۳ ر ج ۲ / ۲۸۱ ر ج ۲ ر میں محسن اور رقیہ کا بھی اضافہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔