حضرت ام سلمہ
سوال
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں وہ کونسی ام المومنین تھیں جن کے پہلے شوہر کا انتقال ہو چکا تھا اور حضور ﷺ نے فرمایا تھا کہ صبر کرو اللہ اس سے بہتر شوہر عطا فرمائے گا بعد میں حضور ﷺ کے نکاح میں آئیں۔
جواب
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔