حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیویوں کا حال
سوال
حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے کتنی مدت بعد حضرت فاطمہ کا وصال ہوا، اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے ان کے ہوتے ہوئے، اور کسی عورت سے نکاح تو نہیں کیا، ان کی وفات کے بعد آپ نے کونسی عورت سے نکاح کیا، آپ نے ایک وقت میں دو بیویاں رکھی ہیں یا نہیں؟ جو جنگ عہد حضرت ابوبکر صدیق میں ہوئی اس میں آپ گئے یا نہیں، اور کوئی عورت اس جنگ میں آپ کے حصہ میں آئی یا نہیں، اگر آئی تو اس کا نام کیا ہے اور وہ کس کی لڑکی ہیں، چونکہ کتاب جنگ زیتون اور جنگ نامہ محمد حنیف جنگ نامہ حضرت علی کی کتابوں میں جو کہ شروع سے آخر تک…
جواب
(۱) بعض کہتے ہیں چھ ماہ بعد بعض کہتے ہیں تین ماہ بعد، حضرت رسول مقبول ﷺ سے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا وصال ہوار کذافی تلقیح فهوم اهل الاثر، ص ۱۵ (۲) حضرت علی رضی اللہ عنہ نے انکی موجودگی میں کوئی دوسرا نکاح نہیں کیا، کذافی بذل المجهود جنگ یمامہ میں خولہ بنت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہا گرفتار کر کے لائی گئیں جو حضرت علی کو ملیں، جن سے محمد بن الحنفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔