حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مدفن متعین نہ ہونے کی حکمت
سوال
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے متعلق بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ دفن نہیں ہوئے بزرگوں سے سنا ہے کہ آپ کوفہ میں شہید ہوئے اور دفن کہاں ہوئے؟
جواب
شہید تو کوفہ میں ہوئے، پھر دفن کے متعلق اختلاف ہے، اگر یہ بات ظاہر ہو جاتی کہ فلاں جگہ دفن ہیں تو ممکن تھا کہ خوارج وہاں نعش کی توہین کرتے، مصلحت ظاہر ہے مدفن متعین تو نہ ہونے میں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔