حضرت عمر کا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی سے
سوال
ایک عالم صاحب نے اپنی تقریر میں بیان فرمایا کہ بی بی فاطمہ کی دوسری لڑکی ام کلثوم کی شادی حضرت عمر سے ہوئی جو حضور اکرم ﷺ کے خسر تھے پھر ان کا نکاح آپ کی نواسی سے کیسے ہو سکتا ہے، اس کے بارے میں کیا فتویٰ ہے؟
جواب
یہ صحیح ہے کتب فقہ وحدیث میں موجود ہے” قال عمر رضی الله عنه فتزوجت ام كلثوم بنت علی لذلک (شامی کراچی، ص ۱۹۸ /ج ۲) مطلب فی حدیث کل سبب و نسب منقطع، کتاب الجنائز حضرت نبی اکرم ﷺ کیساتھ حضرت عمرہ کا تعلق یہ بھی تھا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بیٹی حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا حضور اکرم ﷺ کے نکاح میں تھیں مگر اس کی وجہ سے حضرت علی ﷺ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی سے ان کا نکاح…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔