حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد
سوال
حضرت عثمان غنی کی کتنی اولاد تھیں؟ اور کیا ان کی اولاد کے مہر زیادہ مقرر کئے گئے تھے؟
جواب
البدایہ والنہایہ، ص ۲۱۸ رج ے میں سترہ اولاد کے نام مذکور ہیں، مہر کا حال معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔