الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت ابو بکر کا بیوی کو غسل میت کی وصیت کرنا

سوال

حضرت ابو بکر صدیق نے اپنی بیوی اسماء بنت عمیس کو وصیت کی تھی کہ بعد وفات مجھے تم (بیوی) غسل دینا کیا وجہ تھی جبکہ حضرت ابوبکر صدیق ﷺ کے صاحبزادے حضرت عبد الرحمن موجود تھے، اور صحابہ کرام وخلیفہ بھی موجود تھے، جیسا کہ مظاہر حق جلد پنجم میں ہے۔

جواب

اس میں کیا اشکال ہے، ظاہر ہے کہ بیوی سے جس نوع کا تعلق ہوتا ہے، وہ دوسرے سے نہیں ہوتا، لہذا جس طرح وہ غسل دے سکتی ہے، دوسرے نہیں دے سکتے، پھر تنہا بیوی کو وصیت نہیں کی بلکہ اولاد کو بھی اعانت کا حکم فرمایا، کذافی تاریخ الخلفاء، ص ۶۴

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو