محاربہ علی و عائشہؓ
سوال
کیا وجہ ہے کہ حضرت معاویہ ﷺ اور حضرت علی ﷺ میں جنگ ہوئی تو حضرت عائشہ نے حضرت معاویہ کا ساتھ دیا تھا، اور ان کے گروہ میں شامل تھیں، اور حضرت علی کا ساتھ نہ دیا، اگر دونوں حق پر تھے تو صلح کرا دینی تھی، یا کسی کا ساتھ نہ دیتیں یا برابر دونوں کو سمجھاتیں، برخلاف اس کے ایسا نہیں کیا کیوں؟
جواب
حضرت عائشہ نے امیر معاویہ کا ساتھ نہیں دیا، بلکہ اصل واقعہ یہ ہے کہ حضرت عثمان کی شہادت کے وقت حضرت عائشہ مکہ مکرمہ میں تھیں، وہاں جا کر لوگوں نے کہا کہ حضرت عثمان کو شہید کر دیا گیا اور حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت کر لی گئی، اور وہ با وجود خلیفہ ہونے کے حضرت عثمان کا قصاص نہیں لیتے اور خدا جانے کیا کیا کہا، بجائے مدینہ طیبہ کی واپسی کے لوگ ان کو بصرہ لے گئے، پھر وہاں سے حضرت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔