الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فتح بیت المقدس کے موقعہ پر حضرت عمر کس چیز پر سوار تھے

سوال

حضرت عمر فاروق اپنی خلافت کے زمانہ میں ایک عیسائی بادشاہ کے دربار میں پہنچے تو غلام کی باری سواری پر تھی اور آپ پیدل تھے تو وہ گدھے کی سواری تھی، یا کوئی اور؟

جواب

یہ واقعہ عیسائی کے دربار میں جانے کا نہیں، بلکہ بیت المقدس کو فتح کرنے کے موقعہ کا ہے، اس وقت اونٹ پر سوار تھے، ایک منزل غلام پیدل چلتا تھا، اور حضرت عمر فاروق سوار ہوتے تھے، اور ایک منزل غلام سوار ہوتا تھا حضرت عمر پیدل چلتے تھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو