شہادت حضرت عثمان غنی
سوال
کیا وجہ ہے کہ حضرت عثمان غنی بن عفان ﷺ نے اپنے چچیرے بھائی مروان بن الحکم کومدینہ بلوا کر اپنا عقل کل کیوں قرار دیا حالانکہ مسلمانوں نے مروان کی پریشانیوں سے تنگ آکر مطالبہ کیا کہ یا تو حضرت عثمان غنی مروان کو مسلمانوں کے حوالہ و سپرد کر دیں یا خلافت سے برطرف ہو جائیں، مگر حضرت عثمان غنی نے ان دونوں شرطوں میں سے ایک کو بھی منظور نہیں فرمایا، آخر میں لوگوں نے آپ کے گھر کا محاصرہ کر لیا اور شہید کر ڈالا؟
جواب
اس سوال کے چار اجزاء ہیں (۱) مروان کو حضرت عثمان نے اپنا عقل کل کیوں قرار دیا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ وہ ان کے نزدیک اس کا اہل اور قابل اعتماد تھا۔ (۲) اس کو لوگوں کے حوالہ اور سپر د کیوں نہیں کیا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ لوگ اس کو قتل کرنا چاہتے تھے، اور حضرت عثمان کے نزدیک وہ مستحق قتل نہیں تھا، شرعی شہادت سے اس کا قصور ثابت نہیں ہوا تھا، جس سے وہ واجب القتل قرار دیا جاتا، لہذا ایک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔