خلفاء اربعہ کی ازواج وامهات
سوال
(۱) حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مشرکہ بیوی کا نام تو قتیلہ تھا، اور نئی بیوی کا نام مظاہر حق جلد پنجم میں نہیں، ایک مقام پر ام رومان لکھا ہے اور دوسری جگہ اسماء بنت عمیس ہے، صحیح نام کونسا ہے؟ (۲) حضرت عمر فاروق کی مشرکہ بیوی کا نام کیا تھا، اور بعد ایمان لانے کے جو نکاح ثانی کیا تھا اس بیوی کا کیا نام تھا، اور حضرت عمر کی والدہ کا کیا نام تھا، اور ایمان لائیں تھیں یا نہیں؟ ان کے والد بھی ایمان لائے تھے یا نہیں؟ حضرت عمر فاروق کے بھائی کا کیا نام تھا؟ (۳)
جواب
(۱) اسماء بنت عمیس نے تین نکاح کئے، پہلا حضرت جعفر بن ابی طالب سے اور انہیں کے ساتھ حبشہ کی ہجرت کی، ان سے محمد ﷺ، عبداللہ، عون پیدا ہوئے، دوسرا نکاح حضرت ابوبکر صدیق ﷺ سے کیا، جن سے محمد ﷺ پیدا ہوئے، تیسرا نکاح حضرت علیؓ سے کیا جن سے حضرت یحی رحمۃ اللہ علیہ پیدا ہوئے۔ (کذافی الاکمال ل ص ۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔